: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی) دہلی کی ایک ماڈل کو درندگی کا شکار بنانے والے اب پولیس کی گرفت میں آ چکے ہیں. فلم میں کام دلانے کے نام پر ماڈل کے ساتھ پونے میں اجتماعی عصمت ریزی کو انجام دیا گیا تھا. مخالفت کرنے پر اسے سگریٹ سے داغا گیا اور اس کی جم کر پٹائی کی گئی تھی. یہ سنسنی خیز معاملہ مارچ کے آخری ہفتے میں ساؤتھ دہلی پولیس کے پاس آیا تھا. ڈپٹی کمشنر پریم ناتھ نے بتایا تھا کہ متاثرہ خاتون ایک 24 سال کی ماڈل ہے. فیس بک کے ذریعے اس کی دوستی پونے کے ایک شخص کے ساتھ
ہو گئی تھی. اس شخص نے لڑکی کو فلم میں کام دلانے کے نام پر دس مارچ کو پونے بلایا تھا. ماڈل اس شخص پر یقین کرکے 9 مارچ کو پنے پہنچ گئی تھی. وہاں ماڈل کے فیس بک فرینڈ نے اسے ایک شخص سے اپنا باس بتا کر ملوایا. اور فلم میں کام دلانے کے عوض میں اس کے ساتھ جنسی تعلقات بنانے کا دباؤ بنایا. لڑکی کے یہ بات سن کر حیران رہ گئی. جب لڑکی نے اس کام سے انکار کیا تو وہیں اسے سگریٹ سے داغا گیا اور پھر اس کی جم کر پٹائی کی گئی. اس کے بعد اس ماڈل کی مشکل بڑھتی گئی. متاثرہ کے ساتھ ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ چار چار لوگوں نے مل کر گینگ ریپ کیا.